Main hoin Rohri , Suno meri Kahani
Qaseeda Khwan : Hassnain Raza & Hassan Raza Lyrics: Ustaad Waheed Jaffari میری حرمت کا سندھو دریا ھے گواہ لوگو مجھ کو اللہ کے ولیوں نے ھے چنا لوگو مجھ کو سادات کی نسبت سے یہ عزت ہے ملی یہ ملا کربلا سے مجھ کو ھے رتبہ لوگو میں ہوں روہڑی سنو ...